ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

بابراعظم نے بھارت کیخلاف بننے والا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(نیوزڈیسک)بابراعظم نے بھارت کیخلاف بننے والا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا،تفصیلات کے مطابق ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں تین میچوں کی کسی سیریز میں لگاتار تین سنچریاں ابھی تک صرف ایک ہی کھلاڑی بنانے کا ریکارڈ حاصل کرچکاہے جو کہ جنوبی افریقہ کے بیٹسمین کوانٹم ڈی کاک ہیں بابر اعظم نے مسلسل تیری سنچری بناکر کوانٹم ڈی کاک کا بھارت کے خلاف ایک ہی سیریز کے تمام تین میچز میں مسلسل سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی برابر کردیاقومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں بابر اعظم نے ظہیر عباس اورسعید انور کاریکارڈ برابر کیا،پہلے دو میچوں میں سنچری اسکور کرنے والے بابر اعظم نے تیسری سنچری اسکور کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا اوریہ کام کرنے والے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے،تیسری سنچری مکمل کرکے بابر اعظم نے ظہیر عباس اورسعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا،یاد رہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…