شارجہ ،پاکستان نے دوسرا ایک روزہ میچ بھی جیت لیا
شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے دوسرے ایک میچ میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیزکو 59رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 337 رنز بنائے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے… Continue 23reading شارجہ ،پاکستان نے دوسرا ایک روزہ میچ بھی جیت لیا









































