بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

بوم بوم نے بھی بھارتیوں کے منہ بند کروا دیئے ۔۔۔ ایسا بیان دے ڈالا کہ بھارتیوں کے ہوش اڑ گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ٹیم کے مایہ ناز آلراؤنڈر اور لاکھوں دلوں کی دھڑکن شاہد خان آفریدی نے بھارتی میڈیا کی جانب سے کئے جانے والے پراپیگنڈہ کا منہ توڑ جواب دے دیا ہے ۔ انہوں نے اپنے آپ کو بھارتی فوج سے ڈرنےو الا انسان کہے جانے کے جواب میں کہا ہے کہ بھارتیوں کو ابھی یہ معلوم ہی نہیں کہ سرحد پر سب سے آگے پٹھان ہی کھڑے ہوتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری سپورٹس چینل پر بطور مبصر خدمات سر انجام دینے والے سٹار آل راؤنڈر نے ایک بھارتی اخبار کی جانب سے خود کو ”بھارتی فوج سے ڈرنے والا انسان “ کہنے کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ابھی معلوم نہیں ہے کہ سرحد پر پاکستانی فوج سے پہلے پٹھان ہی کھڑے ہوتے ہیں ۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین جاری حالیہ کشیدگی کے دوران شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں امن کی بات کی تھی جس نے بھارتی میڈیا کو مرچیں لگا دی تھیں اور امن کی بات کرنے پر بھارتی میڈیا نے شاہد آفریدی پر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بھارتی فوج سے ڈرنےو الا انسان ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…