پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

محمدعامرکی برق رفتاربائولنگ ،ڈیرن برائووکے ساتھ کیاہوا؟جان کرآپ کافخرکریں گے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (مانیڑنگ ڈیسک) پاکستان اورویسٹ ایڈیزکے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو334رنزکاپہاڑجتناہدف دیکرکالی اندھی کوپریشانی سے دوچارکردیاتودوسری طرف پاکستانی فاسٹ باولرمحمدعامرکی برق رفتاربائولنگ جاری ہے جس کی ایک کااندازاس وقت سامنے آیاجب ڈیرن براوو محمد عامر کی برق رفتار گیند کا نشانہ بن گئے، عامر کی تیز رفتار گیند ان کے ہیلمٹ کے پچھلی طرف لگی اور ہیلمٹ کا پلاسٹک ٹوٹ گیا جس کے باعث وہ خوفزدہ ہوگئے۔اس سے قبل شعیب ملک اوربابراعظم نے کالی اندھی کے چھکے چھڑادیئے اورپاکستانی باولنگ اٹیک نے ویسٹ انڈیزکی ٹیم کوپریشانی سے دوچارکررکھاہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…