پا کستان کر کٹ ٹیم کا بڑا خواب چکنا چور
لاہور، برمنگھم( آن لائن )انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ ہی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کا خواب بھی چکنا چور ہوگیا۔ پاکستان کو اب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارت کی شکست کا انتظار کرنا ہوگا۔انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے پاس موقع تھا تاریخ رقم… Continue 23reading پا کستان کر کٹ ٹیم کا بڑا خواب چکنا چور