جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

بڑے معرکے کیلئے 9 غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے! میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( آن لائن )مصر کے عمر عبدالمعید سمیت دیگر ممالک کے 9 غیر ملکی کھلاڑی چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے جبکہ فرانس کے کھلاڑی سمیت ایونٹ میں شرکت کرنے تمام غیر ملکی کھلاڑی بدھ کو پاکستان پہنچ جائینگے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع جاری ہے۔ایونٹ میں شرکت کیلئے اب تک 9 غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میچز کل سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…