جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں ہی پاکستانی شیرجوانوں نے انڈین سورماچت کردیئے

datetime 27  ستمبر‬‮  2016 |

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیابیچ گیمزمیں کبڈی کے فائنل میچ میں پاکستانی کبڈی ٹیم نے بھارتی کبڈی ٹیم کے سورمائوں کوشکست دیدی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایشیابیچ گیمزمیں کبڈی کے فائنل میچ میں پاکستانی کبڈی ٹیم نے بھارتی کبڈی ٹیم کے سورمائوں کوشکست دیدی اورگولڈمیڈل پاکستا ن کے نام کردیا۔اس موقع پرپاکستانی کبڈی ٹیم کے کپتان ناصرعلی نے کہاکہ موجود ہ صورتحال میں ہم نے کہ فائنل ایسے جیتاہے کہ جیسے ہم جنگ کی حالت میں ہوں ۔ادھرشائقین نے کہاکہ بھارت پاکستان کودھمکیاں دینے سے قبل کبڈی کھیلناتوسیکھ لے اس کے بعد پاکستان کوجنگ کی دھمکیاں دے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…