محمدعامر ’’سپاٹ فکسر‘‘،شعیب اختر طیش میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیا
لندن (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے محمد عامر کو سپاٹ فکسر کہنے پر برطانوی میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر جب اپنی سزا پوری کر چکا ہے اور کیرئیر کے بدترین بحران سے گزر چکا ہے تو پھر اسے ’’سپاٹ… Continue 23reading محمدعامر ’’سپاٹ فکسر‘‘،شعیب اختر طیش میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیا