لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کودبئی میں ویسٹ انڈیزکوٹی ٹوئنٹی سیریزمیں وائٹ واش کرنے پرمبارکباد دی ہے ۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے تینو ں میچوںمیں اعلی کارکردگی کامظاہرہ کیا۔شہبازشریف نے کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم نے ورلڈچیمپین کے خلاف بیٹنگ ،بائولنگ اورفیلڈنگ کے شعبوں میں بہت ہی شاندارکارکردگی دکھائی جس کے نتیجے میں یہ عظیم کامیابی حاصل کی ۔وزیراعلی شہبازشریف نے امیدظاہرکی کہ پاکستانی ٹیم اپنی یہی کارکردگی ایک روزہ اورٹیسٹ میچوں میں بھی دکھائے گی ۔
وزیرا علی پنجاب کی قومی کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی سیریزجیتنے مبارکباد کاپیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































