پاک انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ،دو ٹیسٹ میچز ہارنے کے باوجود پاکستان ٹیم کیا کرسکتی ہے؟خوشخبری سنادی گئی
لاہور(این این آئی)انگلینڈکے ہاتھوں یکے بعد دیگرے دو ٹیسٹ میچز ہارنے کے باوجود پاکستان ٹیم کیلئے عالمی نمبر2حتیٰ کہ نمبرون ٹیم بننے کا موقع موجود ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز جاری ہے جس کے پہلے تین میچوں کے اختتام پر میزبان انگلینڈکو 2۔1سے برتری حاصل ہے۔اگر وہ مزید ایک میچ… Continue 23reading پاک انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ،دو ٹیسٹ میچز ہارنے کے باوجود پاکستان ٹیم کیا کرسکتی ہے؟خوشخبری سنادی گئی