شعیب اختر نے ہر بھجن سنگھ کو مارنے کی دھمکی کیو ں دی ؟ ہر بھجن خود ہی سچ سامنے لے آئے
نئی دہلی(آن لائن) بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیاکہ وہ شعیب اختر کی جانب سے مارنے کی دھمکی سے ڈر گئے تھے۔انھوں نے کہا کہ شعیب ہمارے ساتھ اٹھتے بیٹھتے اور کھاتے پیتے مگر میچ کے دوران فقرے بازی سے بھی باز نہیں آتے تھے، وہ کچھ کہتے تو میں بھی جواب دیتا تھا،… Continue 23reading شعیب اختر نے ہر بھجن سنگھ کو مارنے کی دھمکی کیو ں دی ؟ ہر بھجن خود ہی سچ سامنے لے آئے