منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ۔۔۔ ! میچ سے قبل اہم ترین تبدیلی کا فیصلہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے لیے ایک بار پھر سابق آل راؤنڈر اظہر محمود پر نظریں جما لیں۔تفصیلات کے مطابق اظہر محمود ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں ۔انگلینڈ میں بھی ون ڈے سیریز اور ٹی ٹونٹی کے لیے انہی کی خدمات حاصل کی گئی ۔جس کے بعد اب پی سی بی حکام نے ایک بار پھر اظہر محمود پر نظریں جما لی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اظہر محمود سے معاہدے میں کوچنگ کی مدت اور مالی معاملات طے ہونے پر جلد اعلان کر دیا جائے گا ۔واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین T-20سیریز کا آخری میچ منگل کو کھیلا جانا ہے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…