پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان کی شدید علالت،نیا چیئرمین پی سی بی،وزیراعظم نوازشریف کا حیرت انگیز فیصلہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن/لاہور(این این آئی )چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان کی شدید علالت،نیا چیئرمین پی سی بی،وزیراعظم نوازشریف کا حیرت انگیز فیصلہ،شہریارخان کی عیادت کی ،کام جاری رکھنے کی ہدایت، وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان کی عیادت کی ،وزیر اعظم نے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی اہلیہ کلثوم نوازکے ہمرا لندن میں چیئرمین پی سی بی شہریارخان کی عیادت کی۔ وزیراعظم نے شہریارخان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی اورانہیں ہدایت کی کہ آپ بیمارہیں اس لیے بورڈ کے معاملات لندن سے ہی دیکھ لیں ۔وزیر اعظم نواز شریف نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کی پاکستان کرکٹ کے لئے خدمات کو سراہا اور بورڈ میں کسی بھی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا۔ذرائع کے مطابق شہریار خان کو ڈاکٹر نے مزید کچھ عرصہ لندن میں قیام کا مشورہ دیا ہے اس دوران چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد چیئرمین کے احکامات پرعمل درآمد کرائیں گے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…