میچ فکسنگ معا ملہ !! بورڈ نے 4 کھلا ڑیو ں پر پا بندی عائد کر دی
جوہانسبرگ( آن لائن )کرکٹ جنوبی افریقہ نے پیر کے روز 2015ء کے دوران میچ فکسنگ کے معاملے پر چار کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔پابندی کا شکار ہونے والے کھلاڑیوں کے نام جیمز سیمس،پومیلیلا متشیکوے،ایتھی مبہالاکی اور سابق جنوبی افریقن ٹیسٹ وکٹ کیپر تھامی سولیکیلے شامل ہیں۔تنظیم نے ایک بیان میں کہا کہ ان کھلاڑیوں… Continue 23reading میچ فکسنگ معا ملہ !! بورڈ نے 4 کھلا ڑیو ں پر پا بندی عائد کر دی