مصباح الحق نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصباح الحق نے کرکٹ کو الوداع کہنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اوول ٹیسٹ ان کے لیے بہت اہم ہے۔ اوول میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رپورٹرز نے مصباح الحق پر ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی۔ جواب میں مصباح الحق نے کرکٹ کو الوداع کہنے کا عندیہ دیتے… Continue 23reading مصباح الحق نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی