اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے میدان مارلیا،اتوارکوروایتی حریف سے مقابلہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی کوریا کو 1-0سے ہارادیا۔تفصیلات کے مطابق ملائشیا میں کھیلے جانیوالی ایشین چیمپئن ٹرافی میں پاکستانی ٹیم نے اپنا دوسرا میچ جنوبی کوریا کے خلاف کھیلا ہے جس میں اس نے 1-0گول سے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ پاکستان کی طرف سے اہم میچ گول عبدالحسیم نے کیا ہے جبکہ پاکستان کا اہم میچ اتوار کو بھارت کے خلاف ہوگا ۔
واضح رہے کہ پاکستا ن اس اہم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کررہاہے ۔جبکہ گزشتہ روزپاکستان میزبان ٹیم ملائیشیاسے ہارگیاتھا۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…