اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اس بار پاکستان سے میچ میں ہم کیا کرنے والے ہیں ؟ بھارتی ٹیم نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اس بار پاکستان سے میچ میں ہم کیا کرنے والے ہیں ؟ بھارتی ٹیم نے بڑا اعلان کر دیا ،بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان پی آر سری جیش نے کہاکہ روایتی حریف پاکستان سے ایشین چیمپئنز ٹرافی میچ میں پْرسکون انداز میں کھیلیں گے، بھارتی ٹیم کی نگاہیں ٹائٹل جیتنے پر مرکوز ہیں ۔ ایک انٹرویو میں بھارتی کپتان نے کہا کہ دیگرٹیموں کی طرح پاکستان بھی اس ایونٹ میں ایک حریف ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے ملک کی جانب سے کھلاڑیوں پر دباؤ آسکتا ہے، اس لیے میں انھیں مشورہ دوں گا کہ جو میچ یہاں ہورہا ہے اس پر توجہ دیں اور سوشل میڈیا سے دور رہیں۔ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی بہت زیادہ جذباتی کرنے والا ہوتا ہے، ہم اس میں اپنا 100فیصد کھیل پیش کرنا چاہتے ہیں ۔جبکہ پاکستانی ٹیم کا پلہ بھی بھارتی اور بھارت کو ناقابل یقین شکست سے دو چار کرنے کا عزم کا اظہار کیا ہے

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…