پاکستانی مایہ ناز بائولر وقار یونس کے گھر خوشی کا سماں ۔۔ ہر طرف سے مبارکباد آنے لگی

16  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و فاسٹ باؤلر وقار یونس پینتالیس برس کے ہو گئے وہ اپنی45ویں سالگرہ آج بدھ کومنائیں گے وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے اور مداحوں سے مبارکباد وصول کریں گے ۔مختلف تقریبات میں دنیائے کرکٹ کے شائقین اور ان کے مداح سالگرہ کے کیک کاٹیں گے۔وقار یونس 16نومبر1969ء کو جنوبی پنجاب کے شہر وہاڑی میں پیدا ہوئے انہوں نے صادق پبلک سکول بہاول پور اور گورنمنٹ کالج وہاڑی سے تعلیم حاصل کی ان کے نک نیم میں ’’ وکی ‘‘ اور ’’ بوریو الا ایکسپریس ‘‘ زیادہ مشہور ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…