بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

مصباح الحق کے گھر صف ماتم بچھ گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے سسر انتقال کر گئے ، وہ نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، اگلے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔قبل ازیں کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کے بعد میڈیا سےگفتگو میں اظہر علی نے بتایا تھا کہ کپتان مصباح الحق وطن واپس جار ہے ہیں۔ادھرنیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیےاظہرعلی کوکپتان نامزدکردیا گیا،چیئرمین پی سی بی نے اظہر علی کوکپتان بنانے کی منظوری دےدی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے سسر ڈاکٹر سید علی اکبر نقوی انتقال کرگئے۔اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے سسر کے انتقال کی خبر دی۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ میرے سسر ڈاکٹر سید علی اکبر نقوی آج صبح انتقال کر گئے۔ وہ میرے لیے سیکھنے کے عمل کا ایک مستقل ذریعہ تھے۔ٹویٹ میں اسد عمر نے اپنے سسر کی ادبی خدمات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر نقوی نے آرٹ اور ہسٹری پر مستند کتاب ’’امیج اینڈ آئیڈینٹیٹی‘‘ سمیت دیگرکئی کتب لکھیں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…