عمر گل نے سٹورٹ براڈ کا ریکارڈ توڑ دیا
لندن (این این آئی)پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عمر گل نے ون ڈے کرکٹ میں سٹورٹ براڈ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا ٗعمر گل نے انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں جونی بیئرسٹو کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، براڈ نے 121 ون ڈے میچز میں 178 وکٹیں لے رکھی… Continue 23reading عمر گل نے سٹورٹ براڈ کا ریکارڈ توڑ دیا