جمعہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2024 

انیس سو چھیانوے میں میچ فکسنگ عروج پر تھی، شعیب اختر

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

کراچی ( آن لائن )پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کہتے ہیں کہ انیس سو چھیانوے میں میچ فکسنگ عروج پر تھی ، ڈریسنگ روم کا ماحول بہت خراب تھا ، جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ عدالت میں جاتا تو گڑھے مردے اکھڑ جاتے۔راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ میانداد آفریدی تنازع کا عدالت میں نہ جانا ہی اچھا تھاورنہ بہت سے پردہ نشینوں کے نام سامنے آجاتے ۔ انہوں نے کہا کہ کھیلنے کے ساتھ ساتھ کھلاڑی کو بولنا بھی آنا چاہیے۔سابق فاسٹ بولر نے بتایا کہ انہوں نے محمد عامر کوبھی بری صحبت سے دور رہنے کی تلقین کی تھی۔ ۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…