دبئی(نیوزڈیسک)پریشان پاکستانی کرکٹ شائقین کوخوشی کی خبر مل گئی، تفصیلات کے مطابق پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کیلئے خطرے کی سب سے بڑی علامت بننے والے ڈیرن براوو بالاخر یاسر شاہ کے ہاتھوں آﺅٹ ہوگئے ،براو و نے 248گیندوں پر 116رنز بنائے انہیں یاسرشاہ نے اپنی ہی گیند پرشاندار کیچ آﺅٹ کیا۔”دیوار۔ براوو“ گرنے کے بعد اب پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے تین وکٹوں کی ضرورت جبکہ ویسٹ انڈیز کو83رنز کی ضرورت ہے۔
پہلا ٹیسٹ،پریشان پاکستانی کرکٹ شائقین کوخوشی کی خبر مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی



















































