بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پاکستانی بائولرزلے ڈوبے ، مصباح الحق پرپابندی لگنے کاخطرہ منڈلانے لگا،وجہ انتہائی تشویش ناک

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق پرجرمانے کاخطرہ لٹکنے لگا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ویسٹ ایڈیزکےخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کی گئی اوراس میچ میں پاکستانی ٹیم90اوورزمقررہ وقت پرمکمل نہیں کرسکی ۔آئی سی سی کے مطابق اس معاملے پرمصباح الحق جوکہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں جرمانے کے طورپران پرایک ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے کی پابندی لگ سکتی ہے ۔اس سے قبل مصباح الحق کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم نے انگلینڈکے خلاف بھی سلواوورریٹ تھااوراگرایک سال میں کسی بھی کپتان کی ٹیم دومرتبہ سلوراوورزکرے تواس کپتان پرپابندی لگ سکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…