دبئی(نیوزڈیسک)پہلا ٹیسٹ،ٹرپل سنچری میکراظہرعلی کے بارے میں افسوسناک خبر، تفصیلات کے مطابق مایہ ناز پاکستانی کرکٹر اظہر علی ویسٹ انڈیز کیخلاف جاری پہلے ٹیسٹ میں 55 ویں اوور کی تیسری گیند کرتے ہوئے مارلن سیموئلز کے اٹھتے ہوئے شاٹ پر گیند کو پکڑنے کی کوشش میں اپنا ہاتھ زخمی کرابیٹھے، گراﺅنڈ میں دیکھاجاسکتاتھا کہ اظہر علی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں ،اظہر علی کے اوور کی باقی تین گیندیں وہاب ریاض نے کراکر اوور مکمل کیا،ذرائع کے مطابق اظہرعلی کے اس میچ میں مزید کھیلنے کے بارے میں شکوک و شبہات پیداہوگئے ہیں،ایکسرے کے بعد ہی اس بارے میں واضح فیصلہ کیاجائے گا۔
پہلا ٹیسٹ،ٹرپل سنچری میکراظہرعلی کے بارے میں افسوسناک خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































