جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ،کراچی کنگزکے کھلاڑیوں کا اعلان،ایسے بڑے نام شامل کے دل خوش ہوجائے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ،کراچی کنگزکے کھلاڑیوں کا اعلان،ایسے بڑے نام شامل کے دل خوش ہوجائے، تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے اہم کھلاڑیوں کا سلمان اقبال نے اعلان کردیا ہے ،ٹیم کے اہم کھلاڑیوں میں کرس گیل،ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بابر اعظم ،سری لنکن سٹارکھلاڑی سنگا کارا،شعیب ملک عماد وسیم ،روی بوپارا،سہیل خان اورمحمدعامر شامل ہیں ،سابق ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی بھی اکثریت کو برقرار رکھاگیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…