لاہور( آن لائن ) والدہ کی بیماری کے باعث دبئی سے وطن واپس لوٹنے والے قومی کرکٹر محمد عامر ٹیسٹ ٹیم میں شرکت کے لئے دوبارہ دبئی روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ محمد عامر ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون سکواڈ میں شامل تھے تاہم والدہ کی بیماری کے باعث انہیں واپس آنا پڑا۔ اب وہ ٹیسٹ ٹیم میں ان ایکشن ہونگے۔ یو اے ای میں پاکستان ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میں کلین سویپ شکست دے چکا ہے۔۔
ٹیسٹ ٹیم میں شرکت کے لئے محمد عامر دوبارہ دبئی روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































