اسد شفیق کی نصف سنچری، پاکستان کے 197 رنز مکمل
اوول (نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن چائے کے وقفے پر پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 79 رنز کی ضرورت ہے اور پہلی اننگز میں… Continue 23reading اسد شفیق کی نصف سنچری، پاکستان کے 197 رنز مکمل