ابو ظہبی(آئی این پی)ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے قیادت سنبھالتے ہی قومی ٹیم کی جیت کا تناسب شاندار ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے 2010 کے بدنام زمانہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد قومی ٹیم کے قیادت سنبھالی تھی اور گرین شرٹس نے ان کی کپتانی میں اب تک 49ٹیسٹ میچز میں سے 23میں کامیابی حاصل کی ہے،14میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑاہے اور 11میچز ڈرا ہوئے ہیں۔ مصباح کے کپتان بننے سے قبل پاکستان نے اپنے آخری پچاس ٹیسٹ میچز میں سے محض13میں کامیابی حاصل کی تھی،23میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ 11میچز ڈرا ہوئے تھے۔
مصباح الحق کا ایک اور شاندار کارنامہ ۔۔۔ قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































