’’پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن‘‘ مایہ ناز باؤلر نے ایک ہی اننگ میں پوری ٹیم کو آؤٹ کرکے ریکارڈ قائم کر دیا

26  ستمبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نوجوان بولر اسد رضا نے ڈومیسٹک کرکٹ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے زیراہتمام انٹرریجن انڈر 19تین روزہ میچز کے ٹورنامنٹ میں نیازاسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، فیصل ا?باد نے عبدالصمد اور محمد شاہدکی سنچریزکی بدولت 346 کا مجموعہ حاصل کیا،حیدرآبادکی جوابی اننگزمیں اسدرضا نے ابتدا میں ہی تباہی پھیلاتے ہوئے پہلے اوور میں ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ اس کے بعد بھی دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ بولر نے کسی اورکوشکارکرنے کا موقع نہ دیتے ہوئے تمام وکٹوں پر ہاتھ صاف کیا، انھوں نے 10وکٹیں حاصل کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 81پر ڈھیر کردیا۔ فالوآن کے بعد حیدرآباد کی دوسری اننگز میں بھی اسد رضا نے 4پلیئرز کو پویلین کی راہ دکھائی،یوں پیسر نے میچ میں عوض 14شکار کیے، حیدرآباد کی ٹیم 156تک محدود رہی، فیصل آباد نے اننگز اور 109رنز سے فتح سمیٹی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…