اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ہم روزانہ کی بنیاد پر قرعہ اندازی کریں گے اور جس کا نام نکلے گا اسے ۔۔۔ ! لاہور قلندر نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور قلندرز نے قذافی اسٹیدیم کا ایک اسٹینڈ طالب علموں کیلیے مخصوص کر دیا ہے جبکہ چیئرمین رانافواد نے اعلان کیا ہے کہ روزانہ قرعہ اندازی کے ذریعے ایک طالب علم کے ایک سیمسٹر کی فیس لاہور قلندرز ادا کرے گا۔لاہور قلندرز کے چیئرمین رانافواد نے اعلان کیا ہے کہ جاز رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ کے دوران قذافی اسٹیڈیم کا ایک اسٹینڈ طالب علموں کیلیے مخصوص ہوگا جہاں آنے والے اسٹوڈنٹس میں سے ایک طالب علم کے پورے سیمسٹر کی فیس لاہور قلندرز ادا کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ خوش نصیب اسٹوڈنٹ کا چناؤقرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔ رانا فواد نے یہ بھی اعلان کیا کہ میچز دیکھنے کیلیے آنے والے دیگر تماشائیوں کیلیے سرپرائز گفٹس کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…