پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ ۔۔۔ ! پاکستان نے 2اہم ترین مہرے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کپتان سرفراز احمد کی سربراہی میں ٹی 20میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئے ہیں جس کے بعد ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سکواڈ کااعلان ہو گیاہے جس میں اظہر علی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ اسد شفیق اورعمر اکمل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں سرفراز احمد، محمد رضوان، محمد نواز ، شرجیل خان ، بابر اعظم، شیعب ملک شامل ہیں ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل کپتان اظہر علی کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی انگلینڈ کیخلاف ہونے والی سیریز میںنہایت مایوس کن رہی مگر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق کرکٹرز اور صحافتی حلقوں کی طرف سے اظہر علی کو ہٹائے جانے اھور سرفراز احمد کو ٹیم کا کپتان بنائے جانے کے مطالبقت کو مسترد کرتے ہوئے اظہر علی پر ایک بار پھر اعتماد کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔ امید کی جا رہی ہے کہ یو اے ای کے گرائونڈز میں پاکستانی ٹیم اچھی کارکردگی دکھا کر ورلڈ کپ سے باہر ہونےکا خطرہ ٹال دے گی ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…