اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی فاسٹ بولر محمد عامر کی شادی کی دعوت نہ ملنے پر محمد آصف اور سلمان بٹ بلاآخر بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر نے اپنی شادی پر نہیں بلایا تو نہ بلائیں کیونکہ میں نے بھی اسے اپنی شادی پر نہیں بلایا تھا۔۔انکا کہنا تھا کہ شادی پر بلانے یا نہ بلانے سے کوئی فر ق نہیں پڑتا مگر دکھ اس لیے نہیں ہے کہ میں نے بھی محمد عامر کو اپنی شادی پر مدعو نہیں کیا تھا۔دوسری جانب سلمان بٹ نے سپورٹس مین شپ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر نے نہیں بلایا تو کوئی بات نہیں۔”میں فون کر کے محمد عامر کو مبارکباد دونگا “۔قومی فاسٹ بولر محمد عامر کی گزشتہ رات مہندی تھی اور آج انکی بارات ہے۔ محمد عامر نے سلمان بٹ اور محمد آصف کو اپنی شادی پر مدعو نہیں کیا تھا جس کے بعد میڈیا پر مختلف تبصرے ہو رہے تھے۔یاد رہے محمد عامر اور محمد آصف سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا کاٹ چکے ہیں۔
محمد عامر نے ہمیں شادی پر اس لئے نہیں بلایا!! محمد آصف اور سلمان بٹ نے حیران کن وجہ بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































