تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پا کستان نے اہم با ئو لر کو بلا لیا
ایجسٹن( آن لائن )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جا ئے گا جس میں پا کستان کی طرف سے دو تبدیلو ں کا امکان ہے شان مسعود اور وہا ب ریا ض کی جگہ سمیع اور سہیل خان کو کھیلا نے کا امکان ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر… Continue 23reading تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پا کستان نے اہم با ئو لر کو بلا لیا