کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )یونس خان طبعیت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ یونس خان میں پلیٹ لیٹس کی کمی، ماہرین کا چند روز آرام کا مشورہ۔ٹیسٹ ٹیم کے رکن اور سابق کپتان یونس خان کراچی کے نجی اسپتال میں داخل ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق یونس خان میں پلیٹی لیٹس کی کمی ہے اور انھیں چند روز آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ یونس خان طبعیت کی خرابی کے باعث لاہور ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون بننے کی تقریب میں شرکت بھی نہیں کر سکے ۔ذرائع کے مطابق ان کے اہل خانہ نے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے
یونس خان کے مداحوں کے کیلئے بری خبر ۔۔۔ قوم سے دعائوں کی اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































