لاہور (این این آئی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا ابتدائی خاکہ تیارکر لیا ٗ اظہرعلی قیادت کریں گے۔ٹیم میں محمد حفیظ فٹنس مسائل سے دوچار، عمرگل اور سمیع اسلم ٹیم میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے، پاکستان کی میزبانی میں ویسٹ انڈیز سے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے ہوں گے اس کے بعد ہے ون ڈے سیریز کا آغاز ہوگا ۔انضمام الحق کی سربراہی میں قائم سلیکشن کمیٹی نے ون ڈے ٹیم کا بھی ابتدائی خاکہ تیار کر لیا ٗاظہرعلی بدستور کپتانی کریں گے البتہ فاسٹ بولر عمر گل اور سمیع اسلم ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔محمد حفیظ بھی فٹنس مسائل کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ون ڈے ٹیم کا اعلان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد کیا جائیگا ۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز 23 ستمبر سے شروع ہوگی۔
ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز ،قیادت کون کریگا؟ فیصلہ ہوگیا،تین اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے



















































