اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ملک کا نام روشن کرنے والے کرکٹرز کو باعزت انداز میں کرکٹ چھوڑنے کا موقع دینے کی روایت قائم کرے ۔میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ عزت کے ساتھ کرکٹ چھوڑنا چاہتے ہیں تاہم انہوں نے پی سی بی سے ایسی کوئی درخواست نہیں کی کہ انہیں میچ دیا جائے پھر وہ کرکٹ چھوڑ دیں گے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ ان کی انضمام الحق سے بات ہوئی ہے، چیف سلیکٹر نے انہیں اپنا پلان بتایا اور انہوں نے چیف سلیکٹر کو اپنا پلان بتادیا ہے۔
کرکٹرز کو باعزت طریقے سے رخصت کیا جائے ٗآفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے



















































