کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نےفیصلہ کیاہے کہ ویسٹ انڈیزکے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کی قیادت اظہر علی ہی کریں گے۔چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کہتےہیں شاہد آفریدی اور سعید اجمل کے الوداعی میچ پر 26 ستمبر کو اجلاس ہوگا، فیصلہ شاہد آفریدی کی مشاورت سے کیا جائے گا۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سبحان احمد کا کہنا ہے کہ اظہر علی ویسٹ انڈیزکےخلاف ون ڈےسیریزمیں کپتان ہوںگے ۔سلمان بٹ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں، سلیکشن کمیٹی کسی بھی کھلاڑی کو سلیکٹ کرنےکی مجازہے۔
ویسٹ انڈیزکیخلاف ون ڈے سیریز کےکپتان کا فیصلہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
محمد بوٹا انجم
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی



















































