بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

باعزت الوداعی میچ یا۔۔۔ کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل اور شاہد آفریدی کے سامنے دو آپشن رکھ دیئے گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ ایڈیز کے ساتھ ہونے والی سیریز کے لئے ٹیم کے اعلان، کپتان کو برقرار رکھنے کے فیصلہ کے ساتھ شاہد آفریدی اور سعید اجمل کے مستقبل کے حوالے سے بھی حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ26  ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں سعید اجمل اور شاہد آفریدی کو فئیرویل میچ دینے کے حوالے سے گفتگو کی گئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ26  ستمبر کو اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ آیا شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو باعزت رخصتی کے لئے فئیر ویل میچ دیا جائے یا وہ خود ہی ریٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔ ان تفصیلات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ سبحان احمد نے لاہور میں ویسٹ ایڈیز کے ساتھ ہونے والی سیریز کے لئے ناموں کا اعلان کرنے کے موقع پر میڈیا کو بتایا۔ سلمان بٹ کی سلیکشن کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ان کو سلیلکٹ کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی پابندی موجود نہیں ہے اگر وہ اچھی پرفارمنس دکھاتے ہیں تو سلیکٹرز انہیں منتخب کر سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…