پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کھیل کے میدان سے بری خبر ، نوجوان کھلاڑی قتل

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چمن (آئی این پی )چمن میں نوجوان فٹبالر کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا، لاش رحمان کہول روڈ سے ملی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن کے مقامی کلب کے نوجوان فٹبالر حزب اللہ گزشتہ شام کو گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے تھے جن کی لاش چمن کے رحمان کہول روڈ سے ملی ہے۔
لیویز نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال چمن منتقل کیا جہاں ابتدائی رپورٹ کے مطابق انہیں تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ دوسری جانب کوئٹہ چمن شاہراہ پر قلعہ عبداللہ کے قریب کار گاڑی کی ٹکر سے ناکے پر کھڑا لیویز اہلکار موقع پر جاں بحق ہوا جبکہ ڈرائیور کار سمیت فرار ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…