پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے خطرناک ترین باؤلرزکے نام سامنے آگئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی( مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین ایڈم گلکرسٹ نے مچل اسٹارک اور ڈیل اسٹین کودنیا کے خطرناک ترین فاسٹ بولرز قرار دے دیا۔44 سالہ گلکرسٹ کہتے ہیں کہ اسٹارک اس مقام کے واقعی حقدار ہیں، اگر وہ ٹاپ پر نہیں بھی ہیں تب بھی دنیا کے چند بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک ضرور ہیں۔
اپنے 12 سالہ کیریئر کے دوران 416 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقی پیسرڈیل اسٹین کے بارے میں گلکرسٹ کا کہنا تھا کہ اسٹین کی حال ہی میں انجری سے واپسی ہوئی مگر اس کے باوجود انھوں نے نیوزی لینڈ سے سیریز میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، موجودہ دور کے تمام فاسٹ بولرز ان جیسا بننے کے خواہاں ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ کسی بھی چیمپئن کیلیے سب سے بڑاچیلنج اپنی حیثیت برقرار رکھناہوتا اور اسٹین اس میں کافی کامیاب رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…