جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

اظہر علی کی کپتانی بچانے میں اہم کردار ادا کرنے واالوں کے نام سامنے آگئے ۔۔ کون کون لوگ ہیں ؟

datetime 20  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کی قیادت بچانے والے اہم کرداروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد مختلف لابیوں کی جانب سے اظہر علی کو ہٹا کر سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا مطالبہ تاہم وسیم اکرم اور شاہد آفریدی سمیت بعض سابق کرکٹرز نے بھی اس فیصلے کی شدید مخالفت کی تھی اور اظہر کو کپتان برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا تھا اور چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو اس کا باقاعدہ پیغام بھی پہنچایا تھا اس ضمن میں شہریار خان کے کرکٹ مشیر مصباح الحق اور یونس خان نے بھی اہم کردارادا کیا ہے ۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…