پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

نہ ون ڈے نہ ہی ٹی ٹوئنٹی, شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو اہم میچ کھلانے کی تیاریاں ، تفصیلات آگئیں

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ افسر سبحان احمد نے اظہرعلی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کو بھی کھلاڑی کو کپتان بنا سکتی ہے مگر اظہر علی ون ڈے ٹیم کے کپتان رہیں گے ۔سبحان احمد نے کہا کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کو ہر فارمیٹ میں کپتان کے انتخاب کا حق ہے تاہم ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی ہی رہیں گے۔ ٹیم میں کسی بھی
کھلاڑی کو شامل کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ بھی سلیکشن کمیٹی ہی کرتی ہے، اس حوالے سے ان کے پاس منظوری کے لئے کوئی نام نہیں آتا۔

اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سلمان بٹ کے حوالے سے سبحان احمد کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرنے میں کوئی حرج نہیں تاہم ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی ہی کرے گی۔شاہد آفریدی اور سعید اجمل کے الوداعی میچ کے حوالے سے سبحان احمد نے کہا کہ شاہد آفریدی اور سعید اجمل کے الوداعی میچ پر 26ستمبر کو اجلاس ہوگا تاہم شاہد آفریدی کی مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ انگلینڈ میں ہونے والی حالیہ سیریز میں 4ایک سے بدترین شکست کے بعد اظہرعلی کو شدید تنقید کا سامنا تھا جبکہ ان سے ٹیم کی قیادت لئے جانے کی خبریں بھی زیر گردش تھیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…