پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ میچز میں ’’مین آف دی میچ ‘‘بننے والے پاکستانی کرکٹرز جو’’ مین آف دی ویمن ‘‘بھی ہیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )کرکٹ میچز میں مین آف دی میچ بننے والے پاکستانی کرکٹرز مین آف دی ویمن بھی ہیں۔ شاہینوں کا گلیمر بیرون ملک عروج پرہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کئی کھلاڑیوں کی بیگمات غیرملکی ہیں۔ایشین ڈان بریڈ مین کے نام سے مشہور ظہیر عباس نے بھارتی خاتون ریٹا( ثمینہ عباس)سے شادی کی۔محسن حسن خان نے بھارتی فلم اسٹار رینا رائے سے شادی کی جو زیادہ عرصہ چل نہ سکی۔آل راؤنڈر شعیب ملک نے بھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا کو شریک حیات بنایا۔
سابق کپتان عمران خان نے برطانوی خاتون جمائما خان سے انیس سو پچانوے میں شادی کی۔ نو سال چلنے والی شادی کا اختتام دوہزار چارمیں ہوا۔ جمائما سے عمران خان کے دو بیٹے سلیمان خان اور قاسم خان ہیں۔وسیم اکرم کی اہلیہ بھی آسٹریلین ہیں۔ وسیم اکرم نیپہلی بیوی ہما کے انتقال کے بعد دوہزار تیرہ میں شنیرا تھامسن سے شادی کی۔فاسٹ بالر جنید خان کی بیگم خانصہ خان بھی برطانوی شہریت رکھتی ہیں۔اور اب محمد عامر بھی برطانوی خاتون نرجس ملک کو بیاہ کر لارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…