محمدعامرکی شادی ،فاسٹ بائولرنے اپنے آبائی گائوں والوں کوخوش کردیامگر۔۔۔ویسٹ انڈیزسے سیریز کے بعد

18  ستمبر‬‮  2016

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامر زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے جارہے ہیں ۔ شادی کی رسومات کا آغاز کل سے لاہورمیں ہوگا مگراس موقع پران کے آبائی گاؤں میں بھی خوشی کا سماں ہے ۔ محمدعامرکے اہل خانہ کے مطابق محمد عامر نے ایک ہفتے قبل آبائی گاؤں میں شادی کے کارڈز تقسیم کئے۔ ولیمے کی تقریب ویسٹ انڈیزکی سیریز کے بعد راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان کے نواحی گاؤں چنگا بنگیال میں ہو گی۔اس موقع پرموضع چنکابنگال کے عوامی حلقو ںنے کہاکہ محمدعامرکی شادی میں شرکت کےلئے لاہورجائیں گے جس کی دعوت ان کومحمدعامرنے خود دی ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…