جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

شاہینوں کے دبئی پہنچتے ہی ’کالی آندھی‘کو بڑا دھچکا اہم ترین کھلاڑی کیساتھ یہ کیا ہوگیا؟

datetime 18  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی( آن لائن) گرین شرٹس سے ٹکران سے قبل ہی کالی آندھی کو جھٹکا، آندرے رسل ڈوپنگ تنازع کے سبب تینوں میچز سے باہر ہو گئے، انھیں جمیکن کمیشن کے سامنے پیشی نے سیریز سے آؤٹ کردیا، ویسٹ انڈین ٹیم میں کیریبیئن پریمیئر لیگ کی دریافت کیسرک ولیمز کو شامل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آندرے رسل پر الزام ہے کہ انھیں تین مرتبہ ڈوپنگ ٹیسٹ کیلئے طلب کیا گیا مگر وہ ایک بار بھی نمونے دینے نہیں گئے، قوانین کے تحت تین مرتبہ ٹیسٹ کیلئے غیرحاضری پر کھلاڑی کو معطل کردیا جاتا ہے، رسل کے معاملے کا جمیکن اینٹی ڈوپنگ کمیشن جائزہ لے رہا ہے جس کے سامنے ان کی 19 اور20 ستمبر کوپیشی ہے،اسی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف تین ٹونٹی 20 میچز کی سیریز سے مجبوراً دستبردار ہوگئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…