انگلینڈ 297رنز پر آل آؤٹ
برمنگھم (نیوز ڈیسک)برمنگھم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ اپنی پہلی اننگز میں 297 رنز بنا کر آؤٹ ہوگیا ۔بدھ کو پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تو انگلینڈ کی پوری ٹیم 297 رنز ہی بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے سہیل… Continue 23reading انگلینڈ 297رنز پر آل آؤٹ