لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )خطروں کے کھلاڑیوں نے زمین سے تیرہ ہزار فٹ کی بلندی پر سکائی ڈائیونگ کے دوران ٹینس کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ سکائی ڈائیونگ کے دوران خطرناک ایڈونچر کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔
خطروں کے ان کھلاڑیوں نے 13ہزار فٹ کی بلندی پر سکائی ڈائیونگ کے دوران ہاتھوں کے ذریعے ٹینس کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو میں سکائی ڈائیورز کو جہاز سے چھلانگ لگانے کے بعد فضا میں ہینڈ ٹینس کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ دونوں سکائی ڈائیورز کی مہارت نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ۔
13 ہزار فٹ کی بلندی پرایساکام کہ عوام کے دل دہل گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں