لاہور( این این آئی)حکومت نے پاکستان بیس بال ٹیم کو ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسرائیل سے کھیلنے کی اجازت دے دی،پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ بیس بال کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسرائیل سے مدمقابل ہوگی۔پاکستان بیس بال فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید کے مطابق فیڈریشن کی اجازت پر حکومت پاکستان نے قومی بیس بال ٹیم کو ورلڈ کوالیفائینگ راؤنڈ میں اسرائیل سے مقابلے کی اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے وجہ سے حکومت سے اجازت مانگی گئی تھی۔ورلڈ بیس بال کوالیفائر راؤنڈ میں 29کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ورلڈ بیس بال کوالیفائنگ راؤونڈ 22ستمبر سے امریکہ میں شروع ہوگا۔ایونٹ میں شرکت کے لئے قومی بیس بال ٹیم 20ستمبر کی صبح امریکہ روانہ ہوگی۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے مطابق پاکستان بیس بال ٹیم ایونٹ کے لئے بھرپور تیار ہے اور ایونٹ میں قوم کی توقعات پر پورا اترے گی۔
تاریخ میں پہلی باراسرائیل کے ساتھ میچ،حکومت پاکستان نے اجازت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
محمد بوٹا انجم
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































