نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزارت داخلہ کے پاکستان کو سیکیورٹی دینے سے انکارکے بعد انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول میں قومی ٹیم کو ڈاپ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ نے اپنے ملک میں ہونے والے کبڈی کے میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو سیکیورٹی دینے سے انکار کردیا جس کے بعد انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن نے اپنے جاری کردہ شیڈول میں پاکستان کبڈی ٹیم کو ڈراپ کردیا ہے۔انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کے حتمی اعلان سے پہلے ممکنہ ٹیموں میں پاکستان کا نام بھی شامل تھا تاہم اب پاکستان کبڈی ٹیم بھارت کے شہر حیدرآباد میں رواں برس 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کریگی۔دوسری جانب پاکستان کبڈی فیڈریشن نے کہاکہ ایونٹ میں ابھی کافی وقت باقی ہے اور امید ہے کہ بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے اچھی خبر آئے گی اور اگر بھارت کی جانب سے سیکیورٹی کلیئرنس مل گئی تو قومی ٹیم کو ایونٹ میں شرکت کیلئے بھارت ضرور بھیجیں گے۔
پاکستان کبڈی ٹیم کو بھارت میں ہونے والے میگاایونٹ سے باہر کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی



















































