جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ٹی 20میچ میں کامیابی ۔۔ کپتان سرفراز احمد کو زبردست لقب دے دیا گیا ۔۔ جانتے ہیں کیا ؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

اولڈ ٹریفورڈ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کے خوش قسمت ترین کپتان کالقب دیا جا رہا ہے ۔ان کے بطور کپتان میچ اور سیریز میں فتح سے آغازہوا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایک ہی ٹی ٹونٹی شیڈول تھا جس میں پاکستان نے کامیابی سمیٹتے ہوئے سیریز بھی اپنے نام کر لی۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے مصباح الحق اور ون ڈے کیلئے اظہر علی کپتان تھے جبکہ ٹی ٹونٹی کیلئے سرفراز احمد کو کپتان بنایا گیا تھا جنہوں نے اپنی کپتانی کا انتہائی شاندار آغاز کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…